پنجاب حکومت کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں میں قائم ہیلتھ کونسلز کیلئے 24 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

پنجاب حکومت کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں میں قائم ہیلتھ کونسلز کیلئے 24 کروڑ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں قائم ہیلتھ کونسلز (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
کیلئے 23 کروڑ 99 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں فنڈز کی کمی کی وجہ سے ہیلتھ کونسلز مالی بحران کا شکار تھیں فنڈز کے ذریعے مریض کو دی جانے والی طبی سہولیات میں کمی اور اضافہ کیا جانے لگا۔