کسٹم ہاؤس ملتان میں نیلامی آج ہوگی

کسٹم ہاؤس ملتان میں نیلامی آج ہوگی

ملتان(نیوز رپورٹر) کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی جانب (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

.سے ضبط شدہ گاڑیوں اور دیگر متفرق سامان کی نیلامی آج 30 اگست بدھ کو کسٹم ہاؤس ملتان میں ہوگی اسسٹنٹ کلکٹر زوہیب سندیلہ نگرانی کریں گے جبکہ کسٹم آکشنر محمد اکرم اور انسپکٹر ضیاء بھٹی نیلامی کی معاونت کرینگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...