تحریک پاکستان کے رہنما نامور عالم دین پیر جماعت علی شاہ کی 66 ویں برسی آج منائی جائیگی

تحریک پاکستان کے رہنما نامور عالم دین پیر جماعت علی شاہ کی 66 ویں برسی آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)جدوجہد آزادی کے رہنما اور نامور عالم دین امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ کی66 ویں برسی آج30 اگست(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
بروز بدھ کو منائی جائے گی وہ 1841میں علی پور سیداں میں پید اہوئے تھے حصول تعلیم کے بعد آپ نے تبلیغ اسلام کے سلسلے میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں اور ہزاروں ہندوؤں ،سکھوں اور قادیانیوں کو دائرہ اسلام میں داخل کیا آپ تحریک پاکستان کے بھی زبردست حامی تھے اور قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے آپ کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے وہ30 اگست1951 کو دنیافانی سے رحلت فرماگئے تھے۔
برسی