پانچویں امام محمد باقرؓ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا

پانچویں امام محمد باقرؓ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)پانچویں امام محمد باقر ؑ کا یوم شہادت آج7 ذوالحجہ برو(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
ز بدھ کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا آپ کا مکمل اسم گرامی حضرت سید نا محمد بن علی بن حسین باقر ؑ ہے آپ کی شہادت 7 ذوالحجہ114 ہجری کوہوئی ۔ملتان سمیت ملک بھر میں امام بارگاہوں میں مجالس اور مساجد میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں علماء کرام ، ذاکرین حضرت امام باقرؓ بن حضرت امام زین العابدینؓ کی سیرت وشہادت پر مفصل خطاب کریں گے امام بارگاہوں میں مجالس کے بعد ماتم بھی کیا جائے گا ۔