ٹریفک پولیس کی انوکھی حکمت عملی ون ویلرز کے والدین پر بھی مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری

ٹریفک پولیس کی انوکھی حکمت عملی ون ویلرز کے والدین پر بھی مقدمات درج کرنے کے ...

ملتان(وقائع نگار) ٹریفک پولیس کی عید پر ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

انوکھی حکمت عملی شہریوں کیلئے درد سر بن گئی ٹریف افسران نے عیدالاضحی سے قبل ون ویلرز کے والدین پر بھی مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں پولیس کیمطابق اس اقدام کا مقصد ہے کہ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے اس کے علاوہ ون ویلنگ کیلئے موٹر سائیکل تیار کرنے والے مستریوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

ون ویلرز

مزید : ملتان صفحہ آخر