عبد الجبار خان عرف گھڑی ساز انتقال کر گئے

عبد الجبار خان عرف گھڑی ساز انتقال کر گئے

جندول(نمائندہ پاکستان)عبد الجبار خان عرف گھڑی ساز انتقال کر گئے ، مرحوم جندول کیبل نیٹ ورک کے اپریٹر شہزاد خان کے نا نا انصاف بک پوائنٹ ثمرباغ کے مالک ظاہر شاہ خان کے والد تھے ، مرحوم کا جنازہ سورہ غنڈئی کے مقامی قبرستان میں ادا کیا گیا اور فاتحہ خوانی بھی سورہ غندٗی میں پڑھائی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...