سول سروسز آف پاکستان کے آفیسرز کی اگلے گریڈ میں ترقی

سول سروسز آف پاکستان کے آفیسرز کی اگلے گریڈ میں ترقی

پشاور( سٹاف رپورٹر)محکمانہ ترقیاتی کمیٹی نے سول سروسزآف پاکستان کے آفیسرزکوگریڈ18سے گریڈ19میں ترقی دیدی۔ ترقی پانے والوں افسران میں ایل ڈی خان، مس نازش سمیع، ڈاکٹر عامر حسین، راؤرضوان الحق،مس رفعیہ سید،شعیب ظفر،عطاء اللہ،عمراشرف، ناہیداختراورقاضی رندشامل ہیں۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر