وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے3 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے3 افراد کے جاں ...

لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ کے علاقے ہرن مینار کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

اظہار افسوس

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...