سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فضل حسین کو کینٹ کے عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ‘ گھر میں کام کرنیوالے بورڈ ملازمین کو بمعہ تنخواہ واپس کریں‘ ہمایوں اکبر

سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فضل حسین کو کینٹ کے عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ‘ گھر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(پ ر) سابق وائس پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ ہمایوں اکبر نے سابق (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فضل حسین کے گذشتہ روز مقامی اخبار میں شائع ہونے والے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ جس شاپنگ آرکیڈ کو گرا کر جدید پلازہ بنانے کی بات کی گئی ہے پہلے اس پلازہ کے سوا کروڑ سے زئاد ادا کیے جائیں انہوں نے 3 سال سے ادا کرنے ہیں اور یہ پلازہ بھی انہی کے دورہ کا ہے انہوں نے مزید کہا کہ سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فضل حسین کو کینٹ کے عوام سے کوئی ہمدردی نہیں اور وہ بہت سی جگہوں پر ناجائز قابض ہیں انہیں چاہیے وہ بورڈ کے ملازمین جو کئی سال سے انکے گھر میں کام کر رہے ہیں بمعہ تنخواہ واپس کریں۔
ہمایوں اکبر