مری پتریاٹہ چیئر لفٹ ملازمین نے افسران کیخلاف ا حتجا ج کا سلسلہ شروع کر دیا

مری پتریاٹہ چیئر لفٹ ملازمین نے افسران کیخلاف ا حتجا ج کا سلسلہ شروع کر دیا

نیو مری (خبر نگار) TDCP مری پتریاٹہ چیئر لفٹ اور سفاری ٹرین کے ملازمین نے افسرا ن کے خلاف شکایات کے باوجود انہیں تبدیل نہ کئے جانے کے خلاف ا حتجا ج کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں مری اور پتریاٹہ میں متعدبینرز آویزاں کئے ہیں

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...