منشیات کیس میں ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

منشیات کیس میں ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سہیل ناصر نے منشیات کیس میں ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ملزم سحر گل کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جسے عدالت نے ایک ماہ قید اور پانچ ہزار جرمانہ کی سزا سنا دی مجرم پر منشیات برآمد ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر