ڈی جی ملٹری لینڈ وکنٹونمنٹس میجرجنرل نجم الحسن کا کینٹ ہسپتال کادورہ

ڈی جی ملٹری لینڈ وکنٹونمنٹس میجرجنرل نجم الحسن کا کینٹ ہسپتال کادورہ

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹو نمنٹس میجر جنرل سید نجم الحسن کا کینٹ جنرل ہسپتا ل کا دو رہ ، تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رو ز (ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹو نمنٹس )میجر جنرل سید نجم الحسن نے کنٹو نمنٹ جنرل ہسپتال کا دو رہ کیا اور ہسپتا ل میں جا ری تر قیا تی کا مو ں کا جا ئزہ لیا اس دو را ن ان کے ہمرا ہ ڈائریکٹر ملٹری لینڈ زاور کنٹو نمنٹس میڈم زینت احمد ، کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ ، ڈپٹی کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر عمر معصو م وزیر ، کینٹ جنرل ہسپتال کے میڈ یکل سپرٹینڈ نٹ ڈاکٹر خالد سعید ، محمدعادل انجینئر اور متعلقہ عملہ بھی موجود تھااس دو رہ میں کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفسیر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ نے (ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹو نمنٹس )میجر جنرل سید نجم الحسن کو ہسپتا ل کے کا مو ں سے آگا ہ کیا اور تما م وارڈز کا معا ئنہ کر وا یا جبکہ دورہ کے دورا ن کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ نے ہسپتا ل کے امو ر اور کا مو ں کے با رے تفصیلی بر یفنگ بھی دی اور ایسے کمرے بھی دکھا ئے جو کئی سا لو ں سے بند تھے اور وہ کمرے کسی بھی استعما ل میں نہ تھے ان کمرو ں کی مر مت کر کے ان کو استعما ل کے قا بل بنا دیا گیا جبکہ صفا ئی کے معیا ر کو بہتر بنا نے کیلئے نئی سیو ریج پا ئپ ، پمپس اور سپٹیک ٹینک بھی تنصیب کےئے گئے اور با رش کے ہسپتا ل سے بیسمنٹ میں پا نی جمع ہو نے کا مکمل بندو بست بھی کیا گیا ہے ہسپتا ل میں نئے ائیر کنڈ یشنڈ ، لا ئٹس ، پنکھے ، مختلف وارڈز کی تز ین و آرا ئش ، اور تما م ہسپتا ل کے اندر اور با ہر رنگ و رغن کے با رے میں بھی بر یف کیا جبکہ وزٹ کے اختتا م پر (ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹو نمنٹس )میجر جنرل سید نجم الحسن نے کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ کی ان کا وشو ں کو سرا ہا اور تما م امو ر کو پا یہ تکمیل تک پہنچا نے کیلئے شکر یہ ادا کر تے ہو ئے تما م کا مو ں پر اطمنا ن کا اظہا ر کیا یا د رہے کہ کنٹو نمنٹ جنرل ہسپتا ل کی تز ین و آرا ئش کا کا م 31اگست تک مکمل کر نے کا حکم جا ری ہو ا تھا جو کینٹ کے تما م انجینئراور متعلقہ سٹا ف نے دن را ت محنت کی بدولت تما م امو ر تکمیل کے مرا حل تک پہنچ گئے ہیں ۔

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...