سانحہ بارہ اربیع الاول کیس کے2 ملزمان 9دن کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

سانحہ بارہ اربیع الاول کیس کے2 ملزمان 9دن کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت کے جج آصف مجید اعوان نے سانحہ بارہ اربیع الاول کیس کے2 ملزمان کو9دن کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کی تحویل میں دے دیا ۔ملزمان رئیس اسلم اور فیاض احمد کو بھی تھانہ چواہ سیدن شاہ پولیس نے سانحہ بارہ ربیع الاول کیس میں نامزد کر کے انھیں گرفتار کیا تھا ۔