پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 25فیصد کمی کردی

پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 25فیصد کمی کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے عید الاضحی پر اندرون ملک کرایوں میں 25فیصد کمی کردی ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافراس خصوصی رعایت سے30 اگست سے مستفید ہوں گے۔5 فیصدکمی کااطلاق کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاور،کوئٹہ،ملتان اور فیصل آبادکے مسافروں پرہوگا۔کرایوں میں25 فیصدکمی 02ستمبر سے3 ستمبرتک ہوگی۔کوئی مسافرٹکٹ میں تبدیلی کاخواہشمندہوتواسیبکنگ تبدیلی چارجزادا کرناہوں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...