سپریم کورٹ میں نساسک سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی

سپریم کورٹ میں نساسک سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نساسک سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی ہے ۔منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہریوں کو صاف پانی کی عدم فراہمی کے معاملے سے سماعت ہوئی جہاں سندھ حکومت نے نساسک کی جاری اسکیموں کی تفصیلات پیش کردیں رپورٹ میں کہا گیا کہ نساسک کی 8 اسکیمیں زیر التوا ہیں جن کی لاگت 3ارب روپے ہے ،جبکہ سکھر میونسپل ایڈمنسٹریشن کے وکیل کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی