سابق وزیراعظم نوازشریف غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لندن روانہ ،وزیراعلیٰ شہباز شریف نے الوداع کیا

سابق وزیراعظم نوازشریف غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لندن روانہ ،وزیراعلیٰ ...
سابق وزیراعظم نوازشریف غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لندن روانہ ،وزیراعلیٰ شہباز شریف نے الوداع کیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے ، وزیراعلیٰ شہباز شریف، ڈاکٹر آصف کرمانی اور دیگر عہدیداروں نے الوداع کیا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،سابق وزیراعظم نوازشریف غیر ملکی ایئرلائن کی پروازای کے625 کے ذریعے دبئی کے راستے لندن پہنچیں گے،نواز شریف کو الفاون سیٹ نمبر الاٹ کیا گیا تھا ، ان کے سامان میں 4 بیگ شامل ہیںسابق وزیراعظم کے خاص ملازم اعظم خان بھی ہمراہ ہیں۔نوازشریف اپنی اہلیہ اوربیٹوں کےساتھ لندن میں عیدمنائیں گے۔

واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر کے باعث لندن میں زیرعلاج ہیں۔

مزید : لاہور /اہم خبریں