جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءآج نیب لاہور میں پیش ہوں گے

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءآج نیب لاہور میں پیش ہوں گے
جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءآج نیب لاہور میں پیش ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءآج نیب لاہور میں پیش ہوں گے ،جہاں وہ سرکاری گواہ کی حیثیت میں بیان ریکارڈ کرائیں گے ،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب حکام نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو آج لاہور طلب کر رکھا ہے ،جہاں ان سے شریف خاندان کے بارے میں سوالات کئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ واجد ضیاءکو کل نیب روالپنڈی حکام نے طلب کر رکھا تھا ،جے آئی ٹی کے سربراہ نے نیب کے جانب سے بھیجے گئے سوالنامے کے جوابات بھی جمع کروائے تھے اور بیان ریکارڈ کرایا تھا

مزید :

راولپنڈی -