لاہور،قربانی کاجانورگھر کے سامنے باندھنے پرنوجوان کی فائرنگ سے ہمسایہ قتل، ملزم فرار

لاہور،قربانی کاجانورگھر کے سامنے باندھنے پرنوجوان کی فائرنگ سے ہمسایہ قتل، ...
لاہور،قربانی کاجانورگھر کے سامنے باندھنے پرنوجوان کی فائرنگ سے ہمسایہ قتل، ملزم فرار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قربانی کاجانورگھر کے سامنے باندھنے پرنوجوان نے فائرنگ کر کے ہمسائے کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق شفیق آباد میں قربانی کا گھر کے سامنے پر دو نوجوانوں میں جھگڑا ہوا جس پر نوجوان نے ہمسائے نعیم پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا، فائرنگ کے بعدملزم موقع سے فرارہو گیا، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

مزید : لاہور