وزیراطلاعات خیبر پی کے کا امریکی سفیر اور اعلیٰ حکام کو مناظرے کا چیلنج

وزیراطلاعات خیبر پی کے کا امریکی سفیر اور اعلیٰ حکام کو مناظرے کا چیلنج
وزیراطلاعات خیبر پی کے کا امریکی سفیر اور اعلیٰ حکام کو مناظرے کا چیلنج

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(این این آئی)وزیراطلاعات خیبرپی کے شاہ فرمان نے امریکی سفیر اور اعلی حکام کو مناظرے کا چیلنج کردیا، کہتے ہیں کہ امریکی صدر دھمکیوں کے ذریعے پاکستان کی ترقی نہیں روک سکتے۔ جناح پارک پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی جلسہ میں تحریک انصاف کے رہنمائوں اور ایم پی ایزنے شرکت کی، جلسہ میں ایم پی ایز کی جانب سے امریکی صدر کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، احتجاجی جلسہ اس وقت بدنظمی کا شکار ہوا جب ڈسٹرکٹ ناظم محمد عاصم خان خطاب کررہے تھے۔ اراکین نے ضلعی ناظم کیخلاف احتجاج بھی کیا جس پر پارٹی کارکن مشتعل ہوگئے احتجاج کرنے والوں کا گھیرائو کیا۔

 جسٹس فرخ عرفان کی بیگم کلثوم نواز کی نااہلی کیلئے دائر اپیل کی سماعت سے معذرت، فائل قائم مقام چیف جسٹس کو ارسال کر دی

مزید : پشاور