نواز شریف سمیت 64سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

نواز شریف سمیت 64سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے ...
نواز شریف سمیت 64سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے نواز شریف سمیت 64سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقررکردی،جسٹس مامون الرشیدکل درخواست پرسماعت کریں گے، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف سمیت64 سیاستدانوں نے بیرون ملک غیرقانونی اثاثے بنائے،عدالت سے استدعا ہے کہ سیاست دانوں کواپنے اثاثے واپس لانے کاحکم جاری کرے،عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی اور جسٹس مامون الرشید کل سماعت کریں گے۔

مزید :

لاہور -