سندھ میں عیدالاضحی پرکھالیں جمع کرنے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں عیدالاضحی پرکھالیں جمع کرنے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں عیدالاضحی پرکھالیں جمع کرنے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے عیدالاضحی پرکھالیں جمع کرنے پرپابندی لگادی،کوئی سیاسی یافلاحی تنظیم کھالیں جمع نہیں کرسکے گی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحی پر لاؤڈسپیکر کے استعمال پربھی پابندی عائد کر دی اور کسی شخص کو اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہو گی، نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزید : کراچی