بھارتی میڈیا ”بلاتکاری بابا“ رام رحیم کے خفیہ بیڈروم کی ویڈیو بھی منظرعام پر لے آیا، اس میں کیا کچھ رکھا ہے اور اس کا طرز زندگی کیسا تھا؟ دیکھ کر بھارتیوں کے سینوں پر سانپ لوٹ گیا

بھارتی میڈیا ”بلاتکاری بابا“ رام رحیم کے خفیہ بیڈروم کی ویڈیو بھی منظرعام ...
بھارتی میڈیا ”بلاتکاری بابا“ رام رحیم کے خفیہ بیڈروم کی ویڈیو بھی منظرعام پر لے آیا، اس میں کیا کچھ رکھا ہے اور اس کا طرز زندگی کیسا تھا؟ دیکھ کر بھارتیوں کے سینوں پر سانپ لوٹ گیا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ریپ کے جرم میں 20 سال کیلئے قید کی سزا پانے والے نام نہاد مذہبی رہنماءرام رحیم کی اس خفیہ ”گفا“ (غار) کی تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں اور اس رکھی پرتعیش چیزیں اور اس کا شاہانہ طرز زندگی دیکھ کر ہی بھارتیوں کے سینوں پر سانپ لوٹ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ سہیل تنویر نے ٹی 20 کی تاریخ میں انوکھا ترین کارنامہ سرانجام دیدیا، صرف 3 رنز دے کر کتنی وکٹیں حاصل کیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

بھارتی خبر رساں ادارے نے ناصرف اس کے ڈیرے ”سچا سودا“ میں واقعہ خفیہ غار میں موجود کمرے کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کی ہیں بلکہ ان کی مہنگی ترین گاڑیوں کی کولیکشن بھی دکھائی ہے جسے دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کس قدر امیر کبیر شخص تھا اور کیسے لوگوں کے پیسوں پر عیش کر رہا تھا۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس