الیکشن کمیشن کے توہین عدالت کے اختیارات کا معاملہ پر عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

الیکشن کمیشن کے توہین عدالت کے اختیارات کا معاملہ پر عمران خان کی درخواست ...
الیکشن کمیشن کے توہین عدالت کے اختیارات کا معاملہ پر عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے توہین عدالت کے اختیارات کا معاملہ پر عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظورکر لی،الیکشن کمیشن اور اکبرایس بابر کونوٹس جاری،تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی توہین عدالت کی کارروائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھاتھا جس پر عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے اور11 ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...