یاسمین راشد کے اعتراضات، 180 ایچ ماڈل ٹاؤن کا وزیراعلی ٰکے کیمپ آفس کادرجہ ختم ،نوٹیفکیشن جاری

یاسمین راشد کے اعتراضات، 180 ایچ ماڈل ٹاؤن کا وزیراعلی ٰکے کیمپ آفس کادرجہ ...
یاسمین راشد کے اعتراضات، 180 ایچ ماڈل ٹاؤن کا وزیراعلی ٰکے کیمپ آفس کادرجہ ختم ،نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)180 ایچ ماڈل ٹاؤن کا وزیراعلی ٰکے کیمپ آفس کادرجہ ختم کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے ن لیگ پرانتخابی مہم وزیراعلیٰ کیمپ آفس سے چلانے کاالزام لگایاتھاجس پر حکومت کی جانب سے 180 ایچ ماڈل ٹاوٗن کا وزیراعلی ٰکے کیمپ آفس کادرجہ ختم کردیااور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 180ایچ ماڈل ٹاؤن اب وزیر اعلی ٰ کیمپ آفس نہیں رہا، شہباز شریف کی رہائشگاہ کو 2011میں وزیر اعلی ٰ کیمپ آفس کادرجہ دیاگیاتھا۔

مزید :

لاہور -