خطاب کے دوران مریم نواز کیساتھ کھڑی یہ لڑکی ان کی بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔ سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد اصل حقیقت سامنے آ گئی

خطاب کے دوران مریم نواز کیساتھ کھڑی یہ لڑکی ان کی بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔ سوشل ...
خطاب کے دوران مریم نواز کیساتھ کھڑی یہ لڑکی ان کی بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔ سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد اصل حقیقت سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کیا اور مزنگ میں پارٹی کے مرکزی دفتر کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب بھی کیا جبکہ اس سے پہلے انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”ملتان میٹرو پراجیکٹ میں کرپشن کے معاملے پر اپنے پروگرام میں بات کی تو حکومت نے کوشش کی کہ۔۔۔“ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، کیا کرنے کی کوشش کی گئی؟ جان کر آپ کو بے حد غصہ آئے گا
وہ مزنگ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کے ساتھ کھڑی ایک لڑکی کو دیکھ کر سب کے ذہنوں میں یہ سوال گردش کرنے لگا کہ آخر یہ کون ہے۔ ابھی یہ چہ مگوئیاں جاری ہی تھیں کہ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جانے لگا کہ یہ لڑکی ان کی چھوٹی بیٹی ’ماہ نور صفدر‘ ہیں جو اپنی والدہ کے ساتھ ہر جگہ دیکھی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ بھارتی میڈیا ”بلاتکاری بابا“ رام رحیم کے خفیہ بیڈروم کی ویڈیو بھی منظرعام پر لے آیا، اس میں کیا کچھ رکھا ہے اور اس کا طرز زندگی کیسا تھا؟ دیکھ کر بھارتیوں کے سینوں پر سانپ لوٹ گیا
لیکن یہ سب باتیں غلط اور افواہوں پر مبنی ہیں کیونکہ حقیقت تو کچھ اور ہی ہے اور یہ لڑکی مریم نواز کی بیٹی ’ماہ نور صفدر نہیں‘ بلکہ ان کی اسسٹنٹ ہے جس کا نام ”زوہا“ ہے اور وہ مریم نواز شریف کے ساتھ تقریباً ہر جگہ جاتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -