سماجی مسائل پر مبنی فلموں پر کام نہیں کروں گا:اکشے کمار

سماجی مسائل پر مبنی فلموں پر کام نہیں کروں گا:اکشے کمار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ وہ سماجی مسائل پر مبنی مزید فلموں پر کام نہیں کریں گے ۔

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کسی بھی صورت میں قبول نہیں:جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کا اپنے انٹرویو میں کہناتھاکہ وہ اب سماجی مسائل کے بجائے عمدہ مزاح پربننے والی فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ اکشے کمار جن کی سماجی مسائل پر مبنی فلموں ’جولی ایل ایل بی 2 ‘اور ’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا ‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی تھی اب ان کی اسی نوعیت کی ایک اور فلم آئندہ برس اپریل میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...