جولائی میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں گھریلوصارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ:نیپرا

جولائی میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں گھریلوصارفین کو ریلیف دینے کا ...

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے جولائی کے بلز میںفیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 71پیسے کمی کا نوٹٰفیکیشن جا ری کر دیا ۔

سماجی مسائل پر مبنی فلموں پر کام نہیں کروں گا:اکشے کمار

تفصیلات کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا،جبکہ تین سو یونٹ سے کم گھریلو صارفین پر بھی اس کمی کا اطلاق نہیں ہو گا۔صارفین کوریلیف ستمبر کے بلز میں دیاجائے گا جس میں فی یونٹ ایک روپے اکہتر پیسے کی کمی شامل ہو گی۔

”افغان انٹیلی جنس کے سربراہ کی طالبان سے روز بات چیت ہوتی ہے جس میں ۔۔۔“ امریکی خبر رساں ایجنسی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ،ٹرمپ اور افغانستان حکومت کو پوری دنیا کے سامنے شرمندہ کر دیا

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...