اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے علاقے راول ٹاﺅن میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ،جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔

بھارتی ریاست اترپردیش میں وبائی بخار سے 61 بچے ہلاک

پولیس کے مطابق کا رکو چک شہزاد کے ناکے پر روکا گیا لیکن انہوں نے گاڑی نہیں روکی ،پولیس کے پیچھا کرنے پر انہوں نے راول ٹاﺅن کے قریب پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے جواب میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیاجبکہ دوسر ا زخمی ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک شخص کی شناخت عنایت کے نا م سے ہوئی جبکہ اس کا تعلق راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ سے بتایاجاتاہے۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...