پنجاب حکومت نے تمام افسران کو اراکین اسمبلی کے فون اٹینڈ کرنے کے احکامات دے دئیے، مراسلہ جاری

پنجاب حکومت نے تمام افسران کو اراکین اسمبلی کے فون اٹینڈ کرنے کے احکامات دے ...
پنجاب حکومت نے تمام افسران کو اراکین اسمبلی کے فون اٹینڈ کرنے کے احکامات دے دئیے، مراسلہ جاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے تمام اعلیٰ سرکاری افسران کو اراکین اسمبلی کی ٹیلی فون کالز اٹینڈ کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں اس حوالے سے سرکاری طور پر مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

اس مرض کا علاج صرف ”نرگس “میں ہے،ایک ایسی تحقیق جس نے یادداشت کھونے والوں کے دل کو سہارا دے دیا

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے تمام افسران کو اراکین اسمبلی کی فون کالزاٹینڈ کرنے کے حکامات جاری کردیے ہیں ۔ اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی سیکریٹری کیبنٹ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری افسران ممبران اسمبلی کے ٹیلی فون کالز کا جواب دینے کے پابند ہیں اوراہم مصروفیت میں فون نہ سن سکیں تو بعد میں اراکین اسمبلی کو کال کریں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے مراسلہ تمام صوبائی سیکریٹریز،کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز اور دیگر محکموں کے سربراہوں کو جاری کیا گیاہے۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...