آپریشن ردالفساد:ملک کے مختلف شہروں سے 39دہشت گرد گرفتار

آپریشن ردالفساد:ملک کے مختلف شہروں سے 39دہشت گرد گرفتار
آپریشن ردالفساد:ملک کے مختلف شہروں سے 39دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کامیا بی سے جاری ہے ،پچھلے 48گھنٹوں میں میں ملک کے مخلف شہروں سے 39دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔

سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی، 2دہشتگرد گرفتار،بارودی مواد برآمد
آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنزاسلام آباد،لاہوراور فیصل آباد میں کئے گئے ،دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا۔گرفتار دہشت گردوں میں آٹھ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغان باشندے بھی شامل ہیں۔
جبکہ بلوچستان کے علاقے کوہلو اور سوئی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران بارہ دہشت گردوں نے ہتھیا ر ڈال دیے،جس میں اہم کمانڈرولی خان اور کرغنی خان بھی شامل ہیں۔

مزید :

قومی -