اسی مہینے 1976میں بلوچستان میں دہشتگردوں کے دو مختلف حملوں میں پاک فوج کے 100جوان شہید ہوئے :میجر ریٹائرڈ عامر

اسی مہینے 1976میں بلوچستان میں دہشتگردوں کے دو مختلف حملوں میں پاک فوج کے ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق افسر میجر ریٹائر ڈ عامر نے انکشاف کیاہے کہ 1976میں اسی مہینے پاک فوج پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس میں 100فوجی شہید ہوئے تھے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرا م نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے میجر ریٹائرڈ عامر کا کہناتھا کہ اسی مہینے 1976میں بلوچستان کے علاقے جھلوان میں دہشتگردوں نے پاک فوج کی ٹرین پر حملہ کیاتھا جس میں 60فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ دوسر احملہ دو گاڑیوں پر کیا گیا تھا جس میں 40فوجی شہید ہوئے ۔اس کے بعد روس میدان میں آ گیا اور کہنے لگاکہ یہ سب کچھ ہم نے کیاہے ۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...