بھارتی اداکار قادر خان کی بیماری نے ان کو بدل کر رکھ دیا

بھارتی اداکار قادر خان کی بیماری نے ان کو بدل کر رکھ دیا
بھارتی اداکار قادر خان کی بیماری نے ان کو بدل کر رکھ دیا

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار ان دنوں بیماریوں کا سامنا کر رہے ہیں اور کینیڈا میں اپنے بیٹے کے پاس ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوبز کی دنیا ایک ایسی دنیا ہے جس میں سب رنگ مصنوعی ہیں۔ جب ہم اپنے پسندیدہ اداکاروں کا انجام دیکھتے ہیں تو حیران رہ جاتے ہیں۔بھارتی فلم انڈسٹری اس حوالے سے بھی دوسروں سے آگے ہے کہ وہاں پر جو سٹار نہیں رہتا اس کا انجام اکثر برا رہتا ہے۔گزشتہ دنوں میڈیا پر قادر خان کی وفات کی خبریں بھی گردش کرتی رہیں لیکن وہ سب غلط تھیں ۔درحقیقت قادر خان بیماری کی وجہ سے اس حالت کو پہنچ چکے ہیں جہاں پر وہ پہنچاننے میں ہی نہیں آرہے۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد نے فلم ٹیوب لائٹ‘‘ اور’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ناکامی کی وجہ کمزور سکرپٹ کو قرار دیدیا

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...