برطانیہ میں ایک اور خاتون پر تیزاب گردی کا واقعہ سامنے آگیا

برطانیہ میں ایک اور خاتون پر تیزاب گردی کا واقعہ سامنے آگیا

لندن(آئی این پی ) برطانیہ میں خاتون پر تیزاب پھینکے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، لندن ویسٹ فیلڈ میں شاپنگ سینٹر کے پاس 2 موٹر سائیکل سواروں نے خاتون پر تیزاب پھینکا اور فرار ہوگئے۔

مصر ، ٹرک سے تصادم کے بعد مسافر بس پل سے نیچے جا گری ، 14 افرادہلاک،42زخمی

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں خاتون پر تیزاب پھینکے کا ایک اور واقعہ اس وقت رونما ہوا جب لندن میں ویسٹ فیلڈ میں چینی خاتون پرتیزاب پھینک دیا گیا۔برطانوی پولیس کے مطابق خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان 2 تھے جو موٹر سائیکل پر سوار تھے اورواردات کے بعد فرار ہوگئے۔ تاہم پولیس نے کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...