میدان عرفات ، خیمے میں کرنٹ لگنے سے 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

میدان عرفات ، خیمے میں کرنٹ لگنے سے 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
میدان عرفات ، خیمے میں کرنٹ لگنے سے 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

  

عرفات(آئی این پی) میدان عرفات کے خیمے میں کرنٹ لگنے سے سیکیورٹی فور س کے 2اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق میدان عرفات کے خیمے میں سیکیورٹی کے ایک اہلکار نے طہارت خانے کی کنڈی پر جونہی ہاتھ رکھا اسے کرنٹ لگ گیا۔ ساتھی نے بچانے کی کوشش کی تو وہ بھی جاں بحق ہوگیا۔ دونوں اہلکار مشرقی ریجن کے تھے اور میدان عرفات میں ٹریفک منظم کرنے کیلئے پہنچے ہوئے تھے۔

گاڑی میں بیٹھے خود کش بمبار کی عمارت کو نشانہ بنانے کی کوشش، فوج نے دور سے ہی فائر کھول دیا تو اس نے کیا حرکت کی؟ بم نہیں پھاڑا بلکہ۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

مزید : عرب دنیا