بھارت کی چودھر اہٹ پاکستان اور افغان عوام کو قبول نہیں:احسن اقبال

بھارت کی چودھر اہٹ پاکستان اور افغان عوام کو قبول نہیں:احسن اقبال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خطے میں بھارت کی چودھر اہٹ پاکستان اور افغان عوام کو قبول نہیں۔

دوہ ورلڈ الیون ،ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہو گی اور سب سے سستی اور مہنگی ٹکٹ کتنے کی ہے ؟تمام تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امریکہ خطے میں بھارت کی بالا دستی قائم کرناچاہتا ہے،جو پاکستان کے لئے کسی صورت بھی قابل قبول نہیں بھارت پاکستان کاازلی دشمن ہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بعد پاکستان نے خطے میں نئی سیکورٹی پالیسی متعارف کروائی۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں،جس کاادراک عالمی دنیا کو کرنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ عید کے بعد وزیر خارجہ آصف خواجہ چین ،روس اور یورپ کا دورہ کریں گے۔

میدان عرفات ، خیمے میں کرنٹ لگنے 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...