یمن، فضائی حملہ، 2فوجیوں سمیت 7افراد ہلاک

یمن، فضائی حملہ، 2فوجیوں سمیت 7افراد ہلاک

صنعاء (آئی این پی )یمنی دارالحکومت صنعاء میں چیک پوائنٹ پر فضائی حملے میں2فوجیوں سمیت 7افراد ہلاک ہوگئے ۔

میدان عرفات ، خیمے میں کرنٹ لگنے 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی دارالحکومت کے باہر واقع ایک چیک پوائنٹ پر کیے گئے فضائی حملے میں کم از کم 5 شہری اور 2 فوجی مارے گئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق صنعا سے قریب 10 کلومیٹر مغرب کی طرف واقع مساجد ضلعے میں کی گئی اس کارروائی میں ایک ٹیکسی پر سوار 5 افراد ہلاک ہوئے۔ دھماکے کے سبب ٹیکسی ایک گیس سٹیشن سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ریسکیو کی کارروائیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...