شیخوپورہ:دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا کپڑا جل گیا

شیخوپورہ:دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا کپڑا جل گیا
شیخوپورہ:دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا کپڑا جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مین بازار میں واقع دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا کپڑا جل کر راکھ ہو گیا ،ریسکیو کی ٹیم نے 1گھنٹے کی کوشش کے بعد آ گر پر قابو پالیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق شیخوپورمین بازارکی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر راکھ ہو گیا ہے ،ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے ،دکان میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔