شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی روم تھام کے اقدامات شروع

30 اگست 2018


کراچی (کرائم رپورٹر)شہر قائد میں اسٹریٹ کرمنلز کے گرد شکنجہ کس دیا گیا ہے۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی روم تھام کے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں جرائم کی روک تھام کے لیے اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس تیار کر لی گئی ہے جو کورنگی ڈسٹرکٹ میں جرائم پر قابوپانے کے لیے گشت کرے گی۔اینٹی اسٹریٹ کرئم فورس میں پچاس موٹرسائیکلوں پر سوارسواہلکار کورنگی کی سڑکوں پرڈاکووں کا تعاقب کریں گے۔

مزیدخبریں