کرا چی ،سا حلو ں پر نہا نے پر 30 رو ز کے لئے پا بندی عا ئد

30 اگست 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ نے کرا چی ڈو یژن کی حدود میں سا حل سمندر پر دفعہ144(6) سی آر پی سی کے تحت نہا نے پر پا بندی عا ئد کر دی ہے جو کہ فو ر ی طو ر پر 30رو ز کیلئے نا فذ العمل ہو گی ۔پا بندی کا یہ فیصلہ انسا نی جانو ں کی حفا ظت کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔نو ٹیفیکیشن میں متعلقہ پو لیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ دفعہ 144کی خلا ف ورز ی کر نے والو ں کے خلا ف سیکشن 188 پی پی سی کے تحت تحریری شکا یا ت در ج کر نے مجا ز ہو ں گے ۔

مزیدخبریں