A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ملک کو جام کرنے کی دھمکی کے بعد تحریک لبیک نے نیا اعلان کردیا

ملک کو جام کرنے کی دھمکی کے بعد تحریک لبیک نے نیا اعلان کردیا

Aug 30, 2018 | 15:59:PM

دینہ(ویب ڈیسک) تحریک لبیک نے 4 بجے ملک جام کرنے کی دھمکی دینے کے بعد نیا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ  ملک بھر میں 4بجے احتجاج کی کال جہلم راستہ نہ کھولنے کی وجہ سے دی گئی تھی،راستہ کُھل جانے کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاج کی کال کیسنل ہوگئی ہے۔

تحریک لبیک کے ترجمان پیر اعجاز اشرفی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر آئیندہ ہمارے راستے میں کہیں بھی رکاوٹیں ڈالیں گئیں تو تو ملک بھر کے اندر احتجاج کی آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ 

مزیدخبریں