بدعنوان عناصر سے20ماہ کے  دوران 71ارب برآمد کئے کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے،چیئرمین نیب

بدعنوان عناصر سے20ماہ کے  دوران 71ارب برآمد کئے کرپشن کے مقدمات کو منطقی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی این پی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبا ل نے کہاہے کہ کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، نیب لوٹی ہوئی رقم برآمد کرنے کا قومی فریضہ انجام دے رہا ہے، 20ماہ میں بدعنوان عناصر سے 71ارب روپے برآمد کئے گئے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت گزشتہ روز نیب لاہور میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان نیب کے مط%%�80�اE04�%8%�€� K�0C2�%0%£�ŽA04�%B%�ن D 804�%A ␚%�و DŸ904�%A%�
ا �œ904�%B%�B�080� � %C%�B�ر �C90%C ���%�@�9C5�%0%��.�0A4ش� %C%�B�AC2��� %0%œ�B04Ŵ�
 %0%œŽA04�%8%�#مز B04Ɣŝ %0%��*�CBD%C%�E�0C2� %E%���¤ B�0C2�%0%¤�ó K�0C2�%0%£�ŽA04�%B%�ن D 804�%A ب%␡8E2�%9%␦ظ 0C5�%0%¤$��CA6%C%�B�0C5�Œ %E%��$A04�%A%�Dد �081%E%��$‚΁ Ŵ 0C2�¥%5�ہا کہ کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، نیب لوٹی ہوئی قم برآمد کرنے کا قومی فریضہ انجام دے رہا ہے، 20 ماہ میں بدعنوان عناصر سے 71ارب روپے برآمد کئے گئے۔ نیب لاہور کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئینیب لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ مریم نواز کو ایک کروڑ16لاکھ35ہزار سے زائد شیئرز مئی2008ء میں منتقل ہوئے،گارڈن ٹاؤن کے نجی بینک میں کروڑوں روپے منتقل کئے گئے،نیب نے غیر ملکی رقوم کی وضاحت مانگی لیکن مریم نواز نے فراہم نہ کی۔اجلاس  کے شرکاء کو بتایاگیا کہ سعید سیف بن جابر الساویدی نے 21مئی 2008کو 94لاکھ 8 ہزار 90شیئرز مریم نواز کو منتقل کئے، شیخ ذکاء الدین کی جانب سے 20لاکھ 21ہزار 760شیئرزمریم نواز کے نام منتقل کئے گئے، ہانی احمد جام کی جانب سے 97ہزار 33 شیئرز مریم نواز کو منتقل ہوئے۔ ان تمام شیئرز کی منتقلی 21مئی 2008کو کئے جانے کا انکشاف ہوا۔ ڈی جی نیب لاہور نے میگا کرپشن کیسز سمیت پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول کرپشن کیس اور شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے کی گئی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت بارے بھی آگاہ کیا گیا۔
چیئرمین نیب

مزید :

صفحہ اول -