اعلان تعطیل
اے پی این ایس کے فیصلے کے مطابق اتوار 30 اگست کو یوم عاشورہ کے موقع پر روزنامہ پاکستان کے دفاتر بند رہیں گے۔ لہٰذا پیر 31 اگست کو اخبار شائع نہیں ہوگا۔ قارئین اور ایجنٹ حضرات نوٹ فرمالیں۔ (ادارہ)

You are subscribed Successfully