کورونا سے متاثر ہونے والے پہلے شہر ووہان کے تعلیمی ادارے آئندہ ہفتے کھولنے کا اعلان

کورونا سے متاثر ہونے والے پہلے شہر ووہان کے تعلیمی ادارے آئندہ ہفتے کھولنے ...

  

 ووہان (این این آئی)نئے کورونا وائرس کی وبا ووہان سے پھیلنا شروع ہوئی تھی اور وہ کووڈ 19 کے نتیجے میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے چین کا شہر بھی ہے، مگر اب وہاں آئندہ ہفتے سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔مقامی حکومت کی جانب سے 20 اگست کو اعلان کیا گیا کہ شہر بھر میں 2 ہزار 842 تعلیمی ادارے منگل (یکم ستمبر) سے کھولے جارہے ہیں اور لگ بھگ 14 لاکھ طالبعلم واپس لوٹ رہے ہیں جبکہ ووہان یونیورسٹی کو 31 اگست کو دوبارہ کھل جائے گی۔ 

کورونا 

مزید :

صفحہ آخر -