پاکستان ٹیم ٹی20 فارمیٹ میں انگلینڈ سے مضبوط ہے،معین خان

پاکستان ٹیم ٹی20 فارمیٹ میں انگلینڈ سے مضبوط ہے،معین خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں انگلینڈ سے بہت بہتر ہے پہلے میچ میں پاکستانی باؤلرز نے عمدہ باؤلنگ کی بارش سے پاکستان کی ٹیم کو نقصان ہوا امید ہے آج بھی پاکستان کی ٹیم عمدہ پرفارمنس کا مظاہر ہ کرے گی اور انگلینڈ کی ٹیم کو شکست سے دوچار کرے گی۔