دور ہ انگلینڈ،انیسہ محمد ویسٹ انڈین ٹیم سے باہر

 دور ہ انگلینڈ،انیسہ محمد ویسٹ انڈین ٹیم سے باہر

  

کنگسٹن (یواین پی) کورونا وائرس کے باعث دورہ انگلینڈ سے عدم دلچسپی پر آف اسپنر انیسہ محمد کو ویسٹ انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم سے باہر کردیا گیا۔کیسیا شلز کو پہلی مرتبہ طلب کیا گیا ہے۔ تمام کھلاڑیوں کے 30اگست کو چارٹرڈ طیارے میں سوار ہونے سے قبل رواں ہفتے کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -