برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 158روپے، زندہ برائلر مرغی 109روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کے نرخ مزید 2 روپے اضافے سے121روپے فی درجن رہے۔

مزید :

کامرس -