شہداء کربلا کو امت ساری زندگی خراج تحسین پیش کریگی،زرقا تیمور

    شہداء کربلا کو امت ساری زندگی خراج تحسین پیش کریگی،زرقا تیمور

  

 لاہور(پ ر)ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر زرقا سہروردی  نے کہا کہ کربلا کے میدان میں حق اور سچ اسلام کی سربلندی کے لئے دی جانے والی عظیم قربانی کو امت مسلمہ تاقیامت خراج تحسین پیش کرتی رہے گی، نواسہ رسول نسل انسانی ہمیشہ انسانی، اخلاقی اقتدار کی روشنی لیتی رہے گی، کربلا کی قربانی ہمیشہ پیغام دیتی ہے کہ نظریہ کی خاطر کسی بھی چیلنج سے گریز نہیں کرنا چاہئے، محرم الحرام ہمیشہ امن اور بھائی چارے کا درس دیتاہے، امام حسین کی قربانی ہر نوجوان کے لئے مشعل راہ اور نجات کا ذریعہ ہے فکر حسین باطل قوتوں سے ٹکرانے کی جرات عطا کرتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -