قادیانیوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،فیض الحسن شاہ
چوہنگ(نامہ نگار)پیر سید فیض الحسن شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے پرامن جدوجہدمیں مصروف ہیں باغیان ختم نبوت قادیانی پاکستان کے آئین کو بدلنے کے خواہاں ہیں،جس کے لیے وہ بیرونی طاقتوں سے سازبازکررہتے ہیں اسلامیان پاکستان قادیانیوں کی سازشوں کوکامیابی سے ہمکنارہونے نہیں دیں گے باربار ختم نبوت پر حملہ اور توہین رسالت کا راستہ روکنے کے لئے آئین کی شق 295-Cپر عملدرآمد کرایاجائے۔ انہوں نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے، بیرونی قوتوں کی شہہ پر قادیانیوں کی متعینہ آئینی حیثیت میں تبدیلی کی ہرکوشش ناکام بنادی جائے گی
تحفظ ناموس رسالت قانون295C کے خلاف یہودی وقادیانی لابی ایک بارپھر سرگرم عمل ہوگئی ہے