امن کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے،چوہدری محسن مزمل

  امن کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے،چوہدری محسن مزمل

  

  لاہور(پ ر)تحریک انصاف نشتر ٹاؤن سیکرٹری اطلاعات چوہدری محسن مزمل نے کہاکہ امن کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے، ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی، صفائی ستھرائی کے تمام انتظامات فول پروف کئے۔

 ہیں، اسلام روداری، امن اور سلامتی کا پیغام دیتاہے، تمام طبقات وطن عزیز کے استحکام و سالمیت کے لئے اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کریں، امام حسین کی بے مثال بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں، ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -