جین مندر کے قریب لنگر کیلئے 400دیگوں کا بندوبست

جین مندر کے قریب لنگر کیلئے 400دیگوں کا بندوبست

  

 لاہور (آن لائن) 9 ویں محرم الحرام کے موقع پر مقامی افراد کی جانب سے جین مندر کے قریب 9 ویں محرم الحرام کے لنگر کے لئے  4 سو دیگوں کا انتظام کیا گیا۔ لنگر کی تقسیم کا سلسلہ رات تک جاری رہا۔ جبکہ آج بروز اتوار دسویں محرم الحرام کے موقع پر بھی لنگر کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -